اسلام آباد:تھانہ گولڑہ کی حدودمیں وفاقی سیکریٹری خزانہ عبدالخالق کے گھر میں ڈکیتی کی واردات
اسلام آباد:تھانہ گولڑہ کی حدودمیں وفاقی سیکریٹری خزانہ عبدالخالق کے گھر میں ڈکیتی کی واردات۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 3rd 2021, 5:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پانچ نامعلوم مسلح ڈاکو25تولہ طلائی زیورات،پاکستانی اورغیرملکی کرنسی لوٹ کرفرارہوگئے،ملزمان جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی ہارڈ ڈسک بھی ساتھ لے گئے۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن تاحال ملزمان کا سراغ لگانے میں مکمل ناکام رہی ہے۔

ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں،4 روز میں بھارت کے حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک
- 4 hours ago

اسلام آباد میں13 اگست کو بھی مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان
- an hour ago

9 سال کے طویل سفرِ محبت کے بعد رونالڈو نے آخرکار جارجینا سے منگنی کرلی
- 3 hours ago

راولپنڈی: ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی، 58 کیسز کی تصدیق
- 2 hours ago

عدالت کا یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
- 2 hours ago

حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم
- 18 hours ago

امریکہ نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا
- 15 hours ago

پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
- 14 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا
- 3 hours ago

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم
- an hour ago

امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری سے بھارت سخت پریشان، برطانوی اخبار
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا کےضلع باجوڑ اور خیبرمیں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات