Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ انٹرا افغان مذاکرات افغان قیادت کے لیے تاریخی موقع ہے،ہم انٹرا افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 19th 2021, 9:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مرحوم احمد شاہ مسعود کی خدمات کو سراہا، وزیراعظم نے افغان امن عمل میں پاکستانی کردار سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات دیرینہ، بردارانہ، ثقافت  اور ایمان پر مبنی ہیں،افغانستان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں تھا،مذاکرات پر مبنی سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا حل ہے،افغانستان میں امن کی افغانیوں کے بعد سب سے زیادہ خواہش پاکستان کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی طالبان معاہدے کی پاکستان مکمل حمایت کرتا ہے اور ہم انٹرا افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے،انٹرا افغان مذاکرات افغان قیادت کے لیے تاریخی موقع ہے، افغانستان میں امن سے خطے کو فائدہ ہوگا اور افغانستان میں امن سے تجارت، ترقی سمیت خطے کو معاشی فائدے حاصل ہوں گے۔

ملاقات میں  وزیراعظم عمران خان نے تمام فریقین کو تشدد کے خاتمے اور مل کر کام کرنے پر زور دیا اوروزیراعظم نے سیز فائر اور پر امن، مستحکم افغانستان کے قیام پر بھی زور دیا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
Advertisement