Advertisement
پاکستان

 کوئٹہ:مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ میں3افراد جاں بحق  متعدد زخمی                                                                    

کوئٹہ  : مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ میں3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  20زخمی                                                                     ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 1:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 کوئٹہ:مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ میں3افراد جاں بحق  متعدد زخمی                                                                    

پولیس کے  مطابق مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  20زخمی                                                                     ہیں ۔

ذرائع کے مطابق  امدادی ٹیمیں جائے واقعہ پہنچ گئی ہیں اور   زخمیو ں کو قریبی شیخ زائد ہسپتال منتقل کر دیا جارہاہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   مستونگ روڈ ہزار گنجی پارک  کےقریب دھماکہ خودکش تھا، دھماکے میں نشانہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بنایا گیا،  خودکش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا، خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء مل گئے ہیں ۔

پولیس کے مطابق  دھماکے میں 3افراد جاں بحق 20افراد زخمی ہوئے ہیں ،مستونگ روڈ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہوا،سیکورٹی فورسز نے جائے واقعہ کو مکمل گہرے میں لے رکھاہے اور جائے واقعہ سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 13 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 16 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 17 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 16 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 13 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
Advertisement