Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد :ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران  مزید 61 افراد انتقال کر گئے جبکہ 3747کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 5 2021، 2:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد26ہزار175ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11لاکھ79ہزار305ہوگئی ہے ۔

پنجاب

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد4لاکھ1ہزار373ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک12ہزار039افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد  4 لاکھ37ہزار311ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 6 ہزار955افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

خیبرپختون خوا

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 64ہزار732ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 5087افراد چل بسے۔

بلوچستان

بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 32ہزار374کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں340مریض چل بسے ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد1 لاکھ 758  بکہ اموات کی تعداد873تک جاپہنچی ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اب تک10 ہزار39افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ175افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

آزاد کشمیر

آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد32ہزار718ہوچکی ہے جبکہ706افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں میں 2940 افرادکوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔ ملک بھر میں اب تک 10لاکھ60ہزار881مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔

Advertisement
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی  ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے  شکست

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے شکست

  • an hour ago
 چیف آف ڈیفنس کانفرنس،  عالمی خطرات کے مقابل  فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

 چیف آف ڈیفنس کانفرنس،  عالمی خطرات کے مقابل فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 hours ago
گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ

  • 15 hours ago
28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں  اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے  کا الرٹ جاری

28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • an hour ago
پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

  • 14 hours ago
تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

  • an hour ago
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

  • 12 hours ago
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب  لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

  • 13 hours ago
ملک بھر میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

  • 16 minutes ago
نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

  • an hour ago
اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

  • 12 hours ago
پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

  • an hour ago
Advertisement