Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کی سید علی گیلانی کی جبری تدفین اور  خاندان پر مقدمے کے اندراج کی مذمت

اسلام آباد: وزیر اعظم  عمرا ن خان نے  بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی جبر ی تدفین او ر ان کے خاندان پر مقدمے کےاندراج کی مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کی سید علی گیلانی کی جبری تدفین اور  خاندان پر مقدمے کے اندراج کی مذمت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمرا ن خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی جبر ی تدفین او ر ان کے خاندان پر مقدمے کےاندراج کی مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے لکھا   سید علی گیلانی انتہائی قابل احترام اور اصول پسند رہنما تھے۔ ان کے خاندان پر مقدمہ  نازی ازم سے متاثر بی جے پی حکومت  کے فاشزم کی شرمناک مثال ہے۔

Advertisement
Advertisement