شجاع آباد : شجاع آباد میں دو گروپوں کے تصادم میں 11افراد زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 8:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق شجاع آباد کے علاقے لوہاری گیٹ میں گھاس کاٹنے کے معاملے پر دونوں گروہوں میں اختلاف پیدا ہوا جو دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگیا ۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیاجس سے 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ علاقہ مکینوں کے مطابق دونوں گروپوں کے مابین وٹہ سٹہ کا تنازع چل رہا ہے ۔پولیس نے واقعے میں زخمی تمام افراد کوہسپتال منتقل کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




