کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت نے حلیم عاد ل شیخ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے ، میرے کمرے میں منصوبہ کے تحت سانپ چھوڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ اور دیگر شریک ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جس دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میرے کمرے میں منصوبے کے تحت سانپ چھوڑا گیا ، فاضل جج نے استفسار کیا کہ آپ نے سانپ کے منہ میں دانت دیکھے تھے ؟ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ، جج نے ریمارکس دیئے کہ آپ سیاسی بیان باہر جا کر دیجیے گا یہاں نہیں ، آپ کو جیل بھیج رہے ہیں وہاں آ پ محفوظ رہیں گے ۔
انسداد دہشتگردی نے حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیاہے اور ملزمان کو 25 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری کو دلائل طلب کر لیے ہیں ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 4 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago



