راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی۔جس میں پاک روس دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں روسی نمائندے ضمیر کابلوف نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ دونوں ممالک میں امن خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کا کہنا تھا کہ پا ک روس تعلقات مختلف جہتوں میں مزید بہتر ہوں گے ۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 hours ago



