Advertisement
پاکستان

نیپراکا  بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 10th 2021, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیپراکا  بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ

تفصیلات کے مطابق  نیشنل  الیکٹرک  پاورلیگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے  بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیموں میں اضافہ کےالیکڑک کےسوا تمام صارفین پرہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ایک ماہ کےلیے ہوگا، بجلی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر20 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 6 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement