لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے بھارت کو ایکسپوز کرنیوالے برطانوی رکن پار لیمنٹ کی ویڈیو شیئر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مسلمانوں اور امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے۔


گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان آج بھی امن کیساتھ مگر بھارت امن دشمنوں اور دہشت گردوں کیساتھ کھڑا ہے، افغانستان میں امن بھی بھارت سے برداشت نہیں ہو رہا، وہ سازشیں کر رہا ہے۔
چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان آج پوری دنیا میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیریوں پر مظالم کو بے نقاب کر رہا ہے، بھارت مسلمانوں کیخلاف جرائم اور اسلامو فوبیا کو فروغ دے رہا ہے، دنیا کو نوٹس لینا ہوگا، پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ تر ین اور بھارت اقلیتوں کیلئے خطر ناک ترین ملک بن چکا ہے۔
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی افواج کا شرمناک سلوک بنیادی انسانی حقوق کا قتل ہے، 22 کروڑ پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ ہیں، کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
- 11 گھنٹے قبل

امریکی تاریخ میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر پاکستانی منتخب
- 9 گھنٹے قبل

نجی یونیورسٹی میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟ اصل وجوہات سامنے آگئیں
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

معرکہ حق کے بعد اتنے آرڈرمل رہے ہیںکہ جلد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف
- 11 گھنٹے قبل

اسٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل،انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزارپوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا
- 11 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کاسیکیورٹی فورسزکو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

ملک کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار ، میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

چکوال:مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق، 7 خواتین سمیت 27 زخمی
- 13 گھنٹے قبل











