اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات،وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 14th 2021, 4:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو افغانستان کی صورتحال اور ملکی مجموعی امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے انخلا کے معاملے پر وزارت داخلہ کی کارکردگی کو سراہا اور بارڈر منیجمنٹ کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو وزارت داخلہ میں فیسیلیٹیشن سیل کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
ملاقات کے دوران شیخ رشید احمد نے اسلام آباد کی سکیورٹی صورتحال اور 1122 کے معاملے پر بھی وزیراعظم کو بریف کیا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





