ریاض: سعودی عرب نے بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی نیشنل سکیورٹی کی ٹیم نے بغیر اجازت عمرہ ادا کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت بغیر اجازت عمرے کی ادائیگی پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق بغیر اجازت مکہ شہر میں داخل ہونے والوں پر بھی ایک ہزار ریال جرمانہ لگایا جائے گا۔
سعودی نیشنل سکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ نئے جرمانوں کا فیصلہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے اور اس کا مقصد عمرے کی ادائیگی کے دوان قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانا ہے۔
سعودی حکام کا کہناہےکہ ایسے افراد جو عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جانا چاہتے ہیں انہیں پہلے متعلقہ حکام سے شہر میں داخلے کا اجازت نامہ لینا ہوگا جو کووڈ19 سے متعلق ایپلی کیشنز توکلنا اور اتمارنا سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب سعودی وزارت حج نے 9 ستمبر سے عمرہ کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ کرکے اسے 70 ہزار کردیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دیدی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- 12 hours ago

امریکا نےاگر ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کیے تو روس بھی جواب دے گا، کریملن کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل
- 12 hours ago

اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے لاہور کے اردگرد جنگل نما حد بندی کا فیصلہ
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا اسمبلی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹرمنتخب
- 11 hours ago

راولپنڈی :سنئیر صحافی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
- 11 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ماضی میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے فراڈ پر اظہارِ برہمی،شفاف تحقیقات کی ہدایت
- 11 hours ago

ہزاروں طلبہ کوجدید اور اے آئی کی تربیت کیلئے سعودی عرب بھجوائیں گے،وزیراعظم
- 8 hours ago

آزاد کشمیر سیاسی بحران: صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول کی آج اہم ملاقات ہو گی
- 12 hours ago

ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو125 رنز سے شکست دے کرپہلی مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کر لی
- 9 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف سے نٹالی بیکرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago

پاکستان ہمسائیوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرینگے،فیلڈ مارشل
- 9 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
- 10 hours ago













.jpg&w=3840&q=75)

