Advertisement
پاکستان

شمالی وزیر ستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کا حوالدار شہزاد رضا شہید ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 21st 2021, 12:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ   شمالی وزیرستان ، ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کیا گیا،سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کےدوران فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کاکمانڈررحمت عرف خالد بھی ماراگیا۔شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا حوالدار شہزاد رضا شہید ہوگیا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 7 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 7 hours ago
Advertisement