لوئر دیر: طورمنگ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 17th 2021, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طورمنگ درہ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیس آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 زخمی ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ آراضی کے تنازع کے بعد ہوئی ہے، زخمیوں اور لاشوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کردیے گئے ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







