Advertisement

لوئر دیر طورمنگ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

لوئر دیر: طورمنگ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے   8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 17th 2021, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لوئر دیر طورمنگ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ  طورمنگ درہ میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیس آیا ہے،  فائرنگ کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  12 زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق  فائرنگ آراضی کے تنازع کے بعد ہوئی ہے، زخمیوں اور لاشوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کردیے گئے ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Advertisement
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • ایک دن قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • 3 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • ایک دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 3 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک