لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 90 دن میں کرپشن ختم نہ کرسکے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنی تھی وہ تو نہ کرسکے۔اگر آپ غریب کی بات کرتے ہیں تو چینی آتا بجلی 100 فیصد سے زیادہ مہنگی ہوگئی۔
عمران خان نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنی تھی جو وہ کر نہیں سکے، عمران یعقوب خان @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/OSJyKRv7Dw
— GNN (@gnnhdofficial) February 20, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ 1952 میں پاکستان کا جی ڈی پی منفی میں گیا تھا یا پچھلے سال منفی ہوا ہے۔فی کس قرضے میں 46 فیصد قرضہ بڑھ گیا۔حکومت کے پلان کے مطابق فیول کی قیمتیں مزید 40فیصد بڑھانی ہیں ۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 13 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 11 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 9 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 8 hours ago





