اور آئندہ امتحان کے انعقاد سے آگاہ کیا جائے ۔ تاکہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کا امتحانی نصاب تیار کرسکے ۔


لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہو ر، راولپنڈی ، فیصل سمیت پنجاب کے سکولوں میں تعلیمی سال کے دورانیے میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔
وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ سکولوں کے تعلیمی سال 2021-22کے دورانیے کو بڑھا دیا گیا ہے۔
اب تعلیمی سال کا دورانیہ جون 2022 تک ہوگا ۔ سکولوں کے سالانہ امتحانات جون میں ہوں گے ، تعلیمی سال کے دوارنیے میں اضافہ عالمی وبا کورونا کے باعث اور سکولوں کی بندش کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب بورڈز چیئرمینز کمیٹی نے حکومت سے استدعا کی تھی کہ جاری سال میں چھٹیوں کی تعداد اور آئندہ امتحان کے انعقاد سے آگاہ کیا جائے ۔ تاکہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کا امتحانی نصاب تیار کرسکے ۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago



