Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر صفی اللّٰہ مارا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا جس میں کالعدم  ٹی ٹی پی کا دہشت گرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   صفی اللّٰہ کا تعلق میر علی سے تھا اور وہ فروری میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین کے قتل سمیت ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔ سیف اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں، اغوا برائے تاوان میں بھی مطلوب تھا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن  کے دوران بھاری مقدار میں  اسلحہ اور گولہ بارود بھی  قبضے میں لے لیا  ۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 20 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 19 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا