محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کہ 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا باعث بن سکتی ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے جمعہ تک کشمیر ، اسلام آباد ، راولپنڈی میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، جبکہ اٹک ، چکوال ، جہلم ، گجرات ، منڈی بہاوالدین ، مانسہرہ میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے ، ہری پور، مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ ، دیر میں وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 36 منٹ قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




