کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 22nd 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کی اعلیٰ قیادت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا انصاف ہاؤس میں ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ 23 تاریخ کو انتقامی کاروائیوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج ہوگا، احتجاج میں پورے کراچی سے کارکنان اراکین رہنماء شرکت کریں گے، سندھ حکومت کی مسلسل انتقامی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ نہ رکا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان احتجاجی مظاہرے میں کریں گے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 17 منٹ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 12 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




