Advertisement
ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا   ڈیسک ٹاپ ورژن پر  ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانےکا فیصلہ

مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر صارفین کیلئے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیوب کا   ڈیسک ٹاپ ورژن پر  ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانےکا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر صارفین کیلئے یہ ڈاؤن لوڈ بٹن کسی ویڈیو کو اوپن کرنے پر شیئر آپشن کے ساتھ موجود ہوگا۔ جبکہ براؤزنگ کے دوران تھری ڈاٹ مینیو میں دریافت کیا جاسکے گا۔جب کسی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کیا جائے گا تو وہ  آف لائن یوٹیوب ویڈیو میں محفوظ ہوجائےگی۔جبکہ ڈاؤن لوڈ کی گئی  ویڈیوز کو 144 پی سے 1080 پی ریزولوشن میں دیکھا جا سکے گا ۔

اس فیچر  سے کسی بھی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے  لیکن یہ دستیاب اسٹوریج پر منحصر ہوگا۔یہ فیچر اس وقت پریمیئم سبسکرائبرز کیلئے دستیاب ہے۔تاہم  اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ  یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا یا نہیں یا کب تک باضابطہ طور پر متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 منٹ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک منٹ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی