Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کو23 پولنگ اسٹیشن پر اعتراض ہےتو وہاں دوبارہ الیکشن کرالیں: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کاکہناہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں ، مسلم لیگ ن کو23 پولنگ اسٹیشنز پر اعتراض ہے تودوبارہ الیکشن کروالیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 6:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر فواد چودھری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن بار بار اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے، قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں،   ہم  متنازع واقعات سے بچنے کیلئے انتخابی اصلاحات  کی طرف جارہے ہیں اس کیلئے   الیکٹرانک ووٹنگ   کانظا م لارہے ہیں ۔ فواد چودھری نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ انتخابات کو شفاف بنانے کی بات کی ، کرکٹ میں بھی عمران خان نیوٹرل ایمپائر لائے تھے ۔  تحریک انصاف جب سےآئی  ہے  اداروں کو مضبوط کیا ہے کمیشن آزاد ادارہ ہے اس کے اختیارات کا احترام کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیانیہ تبدیل کیا، ڈسکہ کے عظیم لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا، تمام نتائج یہ لوگ تسلیم کر چکے تھے، 337 پولنگ سٹیشن پر پہلے ن لیگ کو کوئی اعتراض نہیں تھا، آج الیکشن کمیشن میں ان لوگوں نے بڑا یوٹرن لیا، ڈسکہ کے لوگوں کے فیصلے کا دفاع کریں گے، الیکشن کمیشن پر ہمیں پورا اعتماد ہے،مزید چیزیں ہم الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے۔

Advertisement
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 6 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
Advertisement