Advertisement
پاکستان

ڈسکہ الیکشن، آر او کا پریذائیڈنگ افسران کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا اعتراف

اسلام آباد: ریٹرننگ افسر نے پریذائیڈنگ افسران کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 8:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ڈسکہ این اے 75 سیالکوٹ میں مبینہ دھاندلی کے  معاملے پر  ریٹرننگ افسر اطہر عباسی نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔آر او  اطہر عباسی نے پریذائیڈنگ افسران کا دھاندلی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

ریٹرننگ افسر اطہر عباسی کا جواب میں کہنا ہے کہ   مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے 23 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، لیگی امیدوار کے پاس موجود فارم 45اور پریذائیڈنگ افسران کے نتائج میں فرق ہے، پریذائیڈنگ افسران کے نتائج کے مطابق 23پولنگ اسٹیشنز پر لیگی امیدوار نے 3500ووٹ لیے، نوشین افتخار کا دعوٰی ہے کہ انہیں 5ہزار ووٹ ملے ہیں۔

نوشین افتخار کا جواب میں کہنا ہے کہ  پریذائڈنگ افسران جان بوجھ کر تاخیر سے پہنچے۔ریٹرننگ افسر نے دعوی کیا ہے  کہ  بادی النظر میں پریذائڈنگ افسران نے نتائج میں ردوبدل کیا۔ آر او نے مطالبہ کیا ہے کہ  متنازعہ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروائی جائے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 7 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 6 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 7 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
Advertisement