Advertisement
تفریح

ارطغرل غازی کی مشہور اداکارہ نے شادی کرلی

استنبول: مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مشہور اداکارہ اور ماڈل برجو کیراتلے نے شادی کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 8:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا رکرنے والی مشہور اداکارہ اور ماڈل  برجو کیراتلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔فوٹو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر  مشہور ترک اداکارہ برجو کیراتلے نے  ترکش گلوکار سنان اکسل سے شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔جس کا کیپشن ہے "مسٹر اینڈ مسز اکسل"۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Burcu Kıratlı Akçıl (@burcukiratli23)

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک اداکارہ  برجو کیراتلے سفید رنگ کے روایتی گاؤن پہنے ہوئے ہیں  جبکہ  گلوکار سنان اکسل نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شادی کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان کی آگے کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار  بھی کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی