پشاور :پشاورپولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف نئی حکمت عملی تیارکرلی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 16th 2021, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق پشاور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افرادکے خلاف جاری مہم کے دوران 190 اشتہاریوں کو گرفتارکرگیا ، اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی، موٹر کار چوری وغیرہ میں ملوث 15 ملزمان گرفتار کیے گئے ۔ گرفتارافرادسے اسلحہ سمیت لاکھوں روپے نقد اورچوری کے موبائل برآمد کیے گئے ۔
پشاور پولیس نے ٹربل پوائنٹس کی نشاندہی، ازسر نو سکیورٹی آڈٹ اور جیلوں سے رہا ہونے والے افرادکو شامل تفتیش کرنے کافیصلہ کیاہے جبکہ مختلف جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف بھی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 19 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 17 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 16 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 19 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









