Advertisement

ٹی 20ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ نے پاپوا نیوگنی کو شکست دے دی

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو  17 رنز سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 19th 2021, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ نے پاپوا نیوگنی کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، اسکاٹش بلے باز ریچی بیرینگٹن 70 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ان کے علاوہ میتھیوکراس  نے 45 اور جارج منسے نے 15 رنز بنائے، پاپوانیوگنی کی جانب سے  کابوا موریا نے 31 رنزدے کر 4  وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاپوا نیوگنی کی ٹیم 19اعشاریہ 3 اوورز میں 148 رنز بنا سکی پاپوا نیوگنی کے 6 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل ناہوسکے۔ 

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 18 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 15 hours ago
Advertisement