سڈنی : آسٹریلیا کے معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 20th 2021, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشدد کرنے پر نیوساؤتھ ویلز پولیس نے حراست میں لیا ہے ، مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ12 اکتوبر کو پیش آیا تھا تاہم گرفتاری آج صبح کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو ابھی چارج نہیں کیا گیا اس حوالے سے معاملے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ 51 سالہ مائیکل سلیٹر2001 میں کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے چکے ہیں ، وہ 42 ون ڈے اور 74 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہوں نے ٹیسٹ میں 5312 اور ون ڈے میں 987 رنز بنائے ہیں۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 8 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






