ویڈیو میں نوجوان نے شاہین آفریدی سے پوچھا کہ بھائی آپ کے پاس ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان بھارت کے میچ کی ٹکٹس ہیں؟

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 20th 2021, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے میچ دیکھنے کے شوقین پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے لگے۔
سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی اسٹیڈیم سے باہر کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان سے کرکٹ کے ایک متوالے کی جانب سے ٹکٹ سے متعلق سوال کیا گیا۔
ویڈیو میں نوجوان نے شاہین آفریدی سے پوچھا کہ بھائی آپ کے پاس ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان بھارت کے میچ کی ٹکٹس ہیں؟
سوال پر شاہین رک کر اپنی جیب ٹٹولتے ہیں ہیں تو اسی دوران ان کے ایک مداح کی آواز آتی ہے کہ بھائی دیکھیں شاید جیب میں ٹکٹس ہوں۔
مداح کے سوال شاہین آفریدی مسکراتے ہوئے آگے نکل گئے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- an hour ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 32 minutes ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 21 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






