Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1،27،200روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 109053روپے ہوگئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ

کراچی:پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب1600 روپے اور 1371روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1،27،200روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 109053روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہوا تھا ۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری