Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

آسٹریلیا کی جانب سے مچ اسٹارک، ہیزل ووڈ اور ایڈم زمپا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

ابوظہبی : آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے  اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی ۔

اسٹریلیا جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے ۔  آسٹریلیا نے 119 رنز کا ٹارگٹ پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا ۔ 

اس سے قبل دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز ہی بنا سکی، پروٹیز کی جانب سے ایڈن مارکرم 40، ملر 16 اور کاغیسو رباڈا 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے مچ اسٹارک، ہیزل ووڈ اور ایڈم زمپا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

خیال رہے کہ سپر12 راؤنڈ اسٹیج کا دوسرا میچ دبئی میں انگلینڈ اور دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ