پونا پولیس کمشنر امیتابھ گپتا نے کہا کہ این سی بی کے گواہ کرن گوساوی کو ڈرگ آن کروز کیس میں حراست میں لیا گیا ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : آریان منشیات کیس میں این سی بی کے گواہ کو پونا پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ کرن گوساوی پچھلے کئی دنوں سے مفرور تھا ۔
تفصیلات کے مطابق پونا پولیس نے آریان خان منشیات کیس میں مرکزی گواہ کرن گوساوی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گوساوی کے خلاف مختلف تھانوں میں تین مقدمات درج ہیں ۔ کرن گوساوی کی فراہم کردہ معلومات پر ہی این سی بی نے کروز پارٹی میں چھاپہ مارا تھا ۔
پونا پولیس کمشنر امیتابھ گپتا نے کہا کہ این سی بی کے گواہ کرن گوساوی کو ڈرگ آن کروز کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پونے پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گوساوی نے خودسپردگی نہیں کی لیکن آپریشن کے دوران اسے حراست میں لے لیا گیا ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








