اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے11افرادانتقال کرگئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 31st 2021, 1:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران ایک روزکےدوران کوروناکے733کیسزرپورٹ ہوئے، گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے48ہزار192ٹیسٹ کئےگئے، جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح1.52فیصدرہی ہے۔
Statistics 31 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 31, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 48,192
Positive Cases: 733
Positivity %: 1.52%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1402
این سی اوسی کے مطابق پاکستان میں کوروناکے1402مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 6 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 7 گھنٹے قبل

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 2 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات