ابوظہبی : سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دیدی ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی 20 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 190 رنز کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمرون ہٹمائر ہٹمائر 81 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، نکولسن پورن 46 رنز، ایون لوئس 8 رنز بنا سکے۔ اوپنر کرس گیل ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کیرون پولارڈ صفر پرآوٹ ہوئے۔آندرے رسل 2 ، جیسن ہولڈر 8 رنزبنا سکے۔
سری لنکا کی جانب سے بنورا فرنینڈو اور کرونا رتنے نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، چمیرا اور دسن شناکا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے تھے۔
سری لنکا کی جانب سے چرتھ اسالنکا نے 68 ، نسانکا 51 رنز بنا سکے۔ کوشل پریرا نے 29 رنز بنائے، دسن شناکا 22 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے رسل نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ڈیووین براوو ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 8 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago










