Advertisement

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 1st 2021, 3:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 187 رنز کا ہدف 4 گیندوں پہلے پورا کرلیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے   فخر زمان 83 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے، سہیل اختر اور جو ڈینلی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ  محمد حفیظ 15 رنز بناسکے۔ بین ڈنک 57، ڈیوڈ ویزے 29 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

کراچی کنگز کی جانب سے  محمد عامر اور وقاص مقصود نے ایک ایک شکار کیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے  شرجیل خان  64 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے ،  محمد نبی 57، ڈینئل کرسچن 27 رنز بناسکے ۔  بابر اعظم نے 5، جو کلارک نے 4 رنز بنائے ۔وقاص مقصود 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم،کولن انگرام اور محمد عامر کوئی رن نہ بناسکے۔

لاہور قلندرز کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ   احمد دانیال، ڈیوڈ ویزے، حارث رؤف اور سمیت پٹیل نے ایک ایک شکار کیا۔

واضح رہے کہ  کہ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا تھا۔

 

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 دن قبل
Advertisement