Advertisement
پاکستان

آرمی چیف سے بحرین کی کونسل آف نمائندگان کی اسپیکر کی ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے پرانے تعلقات کی روشنی میں دو طرفہ روابط کی روایت برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف سے بحرین کی کونسل آف نمائندگان کی اسپیکر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید  سے بحرین کی کونسل آف نمائندگان  کی اسپیکر نے ملاقات  کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے پرانے تعلقات کی روشنی میں دو طرفہ روابط کی روایت برقرار رکھنا چاہتا ہے،  افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنے کے لیے عالمی تعاون اور مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔ افغانستان کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ افغان عوام کی اقتصادی بہتری کےلیے مربوط کوششیں کی جانی چاہیے۔

پاک فوج کے ترجمان کے مطابق  بحرین کی اسپیکر نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کی کردار کو سراہا ،  بحرین کی اسپیکر کی بارڈر مینجمنٹ اورعلاقائی استحکام   کےلیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement