Advertisement
علاقائی

وزیر اعلی عثمان بزدار کی چودرھری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد

لاہور: وزیر اعلی عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 20th 2021, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلی عثمان بزدار کی چودرھری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مسلم لیگ قائداعظم کے صدرچودھری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے ڈاکٹرز ہسپتال آمد ،  وزیر اعلی عثمان بزدار کی چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادوں چودھری شافع حسین اور چودھری سالک حسین ایم این اے سے ملاقات کی۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی  اور  جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شجاعت حسین کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ، چودھری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ،  چودھری شجاعت حسین پاکستان کے سینئر سیاست دان ہیں، چودھری شجاعت حسین نے ہمیشہ رواداری اور شرافت کی سیاست کی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ  سیاست میں چودھری شجاعت حسین کا اونچا مقام ہے۔

پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی کے علاوہ مولانا مفتی احمد، شیخ عمر اور عاطف شریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 12 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 12 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 12 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement