اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ 2021 جاری کردی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 2nd 2021, 8:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیڈرل بورڈ آف ریو نیو (ایف بی آر ) کے مطابق 2020 میں 21لاکھ 78 ہزار463 افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے، بروقت گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام اے ٹی ایل میں شامل ہیں، ان افراد کوتعلیمی اداروں کوفیس کی ادائیگی پر ودہولڈنگ ٹیکس کی بھی چھوٹ ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ لسٹ میں شامل افراد پر گاڑیوں کی خرید پر کم ٹیکس لاگو ہوگا،اےٹی ایل میں شامل افراد پرجائیداد کی خرید و فروخت پر بھی کم ٹیکس لاگو ہوگا ، اے ٹی ایل میں شامل افراد بہت سے فوائد حاصل کرتے ہیں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



