خیرپور: پیرگوٹھ کے کچے میں مسلح افراد نے ناریجو برادری کے گوٹھ پر حملہ کردیا ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 24th 2021, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مسلسل فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں پیپلزپارٹی کے رہنما عثمان ناریجو ، وقار ناریجو ، جبار ناریجو شامل ہیں ۔
خیر پور پولیس کے مطابق واقعہ اوڈھا ناریجو تصادم کی وجہ سے پیش آیا ہے ۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









