حکام کے مطابق کرنسی نوٹ کی پائپ لائن میں موجودگی کی اطلاع پر پلمبر کو بلایا گیا اور اس کی مدد سے پائپ لائن سے لاکھوں روپے برآمد کیے گئے۔


نئی دہلی: بھارت میں ایک سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے لاکھوں روپے کے نوٹ برآمد ہوئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں سرکاری افسر نے گھر کی پائپ لائن میں نوٹ چھپا رکے تھے۔ جہاں اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر رقم برآمد کر لی۔
بھارت کے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے انجینئر کے گھر چھاپا مارا گیا تو پاپ لائن سے پانی کی جگہ نوٹ برآمد ہوئے۔ برآمد ہونے والی رقم 25 لاکھ روپے تھی جبکہ بڑی تعداد میں سونا بھی برآمد کیا گیا۔
حکام کے مطابق کرنسی نوٹ کی پائپ لائن میں موجودگی کی اطلاع پر پلمبر کو بلایا گیا اور اس کی مدد سے پائپ لائن سے لاکھوں روپے برآمد کیے گئے۔
واضح رہے کہ بھارت میں سرکاری کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے افسر کے گھر سے جو رقم پائپ لائن سے برآمد ہوئی وہ پائپ لائن صرف نوٹ چھپانے کے لیے ہی بنائی گئی تھی۔

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 14 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 12 گھنٹے قبل
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- 10 منٹ قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 12 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 23 منٹ قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 30 منٹ قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 13 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 12 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 11 گھنٹے قبل