دادو: صوبہ سند ھ کے ضلع دادو کی تحصیل خیرپورناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 27th 2021, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق صوبہ تحصیل خیرپورناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں مکان کی چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے دادو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 19 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 21 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 3 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 13 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 3 days ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









