لاہور: اہلخانہ کا کہنا ہے کہ سید ذیشان عباس کو 27 نومبر کو پرتگال میں افریقی باشندے نے قتل کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پرتگال میں پاکستانی نژاد نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ سید ذیشان عباس کو 27 نومبر کو پرتگال میں افریقی باشندے نے قتل کیا، مقتول نے پرتگال میں منی گرام اور مارٹ سٹور بنا رکھا تھا، سٹور پر افریقی باشندے نے پیسے چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کیا۔
والدہ صبیحہ بی بی کا کہنا ہے کہ ذیشان پانچ برس سے بیوی اور دو بیٹوں کے ہمراہ پرتگال میں مقیم تھا۔ والدہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذیشان کی میت کو جلد از جلد پاکستان لایا جائے۔ مقتول کے بھائی فرحان عباس کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتخانے نے میت چند روز میں وطن واپس لانے کا کہا ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 35 minutes ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






