کرونا کی نئی قسم اومیکرون : محکمہ داخلہ سندھ کا ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری
کراچی: نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق 15 دسمبر تک ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کے ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور اور آوٹ ڈور ڈائننگ رات 12 بجے تک ویکسینیشن کرانے والے افراد کو اجازت ہوگی، کراچی ، سکھر اور سانگھٹر میں 70 فیصد جبکہ دیگر شہروں میں 50 فیصد کی کی اجازت ہوگی، ہوم ڈیلیوری، ٹیک اوے سروس 24 گھنٹے کی جاسکے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالز میں آؤٹ ڈور تقریبات کا انعقاد 1000 مہمانوں کے ساتھ کیا جاسکے گا، شادی ہالز میں 500 مہمانوں کے ساتھ ان ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی، سندھ میں کاروباری اوقات کار رات 10 بجے تک ہوں گے، پارکس یس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے، سندھ بھر کے مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انڈور جمز بھی ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے، ریلوے سروس 80 فیصد گنجائش کے ساتھ جاری رہے گی، فیصلے کا اطلاق 15 دسمبر تک ہوگا۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 21 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago






