چند روز قبل سندھ حکومت نے تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ویکسی نیشن سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے کوروناویکسین کی بوسٹر ڈوز کےآغاز کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ابتدائی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ کوروناویکسین بوسٹر ڈوز لگانےکا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔ بوسٹرڈوز مرحلہ وارلگائی جائےگی پہلے مرحلے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹرڈوز لگائی جائےگی۔
پہلے فیز میں50سال سے زائد عمر والے اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائےگی۔ پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین بوسٹر ڈوز لگوانا لازمی نہیں ہوگا۔ بوسٹر ڈوز کیلئےویکسین کاانتخاب لگوانےوالےکی صوابدید ہو گی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سندھ حکومت نے تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 hours ago







