دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے ۔ بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
حسن علی رینکنگ میں پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، عابد علی 28 درجے بہتری کے ساتھ 20ویں پوزیشن پر جبکہ محمد رضوان کا 21واں اور اظہر علی کا 22واں نمبر ہے۔
باؤلنگ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بیٹنگ میں انگلش کپتان جو روٹ پہلے نمبر پر ہیں۔
Afridi, Jamieson, Latham and Karunaratne on the charge ?
— ICC (@ICC) December 1, 2021
All the latest changes in the @MRFWorldwide Test player rankings ? https://t.co/sBZWT92hhH pic.twitter.com/4dHZoUV67z
گزشتہ روز پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا تھا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا کا پہلا نمبر ہے جبکہ بھارت تیسرے اور ویسٹ انڈیز چوتھے نمبر پر ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔
The #WTC23 standings after Pakistan’s victory over Bangladesh ? pic.twitter.com/z8c8JgYDXX
— ICC (@ICC) November 30, 2021
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago









