کراچی: قومی ائر لائن پی آئی اے کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پی آئی اے نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ پی آئی اے کے گروپ ایک تا 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
اسی طرح گروپ 5 تا ڈائریکٹر سطح کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سال بعد اضافہ کیا گیا ہے ۔تنخواہوں میں اضافے پر پی آئی اے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد کاکہنا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین ادارے کا فخر ہیں۔
خیال رہے کہ قومی ائر لائن نے ملازمین کی تنخواہوں میں آخری بار 2016 میں اضافہ کیا تھا ۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







