Advertisement

کورونا ویرینٹ ‘اومی کرون’ سعودی عرب بھی پہنچ گیا

مملکت میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد نئی حکمت عملی سامنے آئے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا ویرینٹ ‘اومی کرون’ سعودی عرب بھی پہنچ گیا

ریاض: کورونا وائرس کی سب سے خطرناک سمجھی جانے والی قسم ‘اومی کرون’ اب سعودی عرب بھی پہنچ گئی، مملکت میں نئے ویرینٹ کا یہ پہلا کیس ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، اومی کرون وائرس شمالی افریقہ سے آئے مسافر میں پایا گیا، انتظامیہ نے متاثرہ شخص اور سے رابطے میں رہنے والے افراد کو قرنطینہ کردیا۔

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس کے کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ اومی کرون کا کیس ایسے وقت میں سامنے آیا کہ جب سعودی حکام نے سفری پابندیاں ختم کردی ہیں اور مسافروں کو براہ راست مملکت آنے دیا جارہا ہے۔

خیال رہے کورونا قسم جیسے نئے چیلنج سے نمٹنے کے لیے حکومت کا لائحہ عمل کیا ہوگا اور کیا پھر سے سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔

مملکت میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد نئی حکمت عملی سامنے آئے گی۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید