راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پوری قوم کومیجرمحمداکرم شہیدکی عظیم قربانی پرفخرہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 5th 2021, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہید میجرمحمداکرم(نشان حیدر)کے 50واں یوم شہادت پر پوری قوم کومیجرمحمداکرم شہیدکی عظیم قربانی پرفخرہے۔
Nation pays homage to Major Muhammad Akram Shaheed, Nishan-e-Haider on his 50th Martyrdom Anniversary for his supreme sacrifice . The Hero of Battle of Hilli during 1971 War will always be remembered for his resolve and courage against all odds.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 4, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہیدمیجرمحمداکرم1971کی جنگ کےہیروہیں،شہیدمیجرمحمداکرم کی عظیم قربانی کوہمیشہ یادرکھاجائےگا، شہیدمیجرمحمداکرم1971کی جنگ میں معرکہ"ہلی"کےہیروہیں۔

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 8 منٹ قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 5 منٹ قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 6 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 6 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- ایک گھنٹہ قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 5 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 2 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات