لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوق درجوق گھروں سے نکلیں، حالات بدلنے میں اپنا کردا ر ادا کریں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 5 2021، 5:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لیں، عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں، عوام باتوں، دعووں اور نعروں کے فریب میں نہ آئیں، کارکردگی کوووٹ دیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی ملک اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے ،عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جوق درجوق گھروں سے نکلیں، حالات بدلنے میں اپنا کردا ر ادا کریں۔پارٹی راہنما اور کارکنان عوام کو پولنگ سٹیشنز میں سہولت دینے کے لئے فعال رہیں۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



