Advertisement
ٹیکنالوجی

بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلیکیشنز پر مستقل پابندی عائد

نئی دہلی : بھارت نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر مستقل پابند عائد کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ان  تمام  ایپس کی طرف سے  فراہم کی جانے والی وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں، جس کے بعد ان ایپلیکیشنز پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ  ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد کرنے کا  نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھارت نے ان 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کمپنیوں کو سیکیورٹی سے متعلق اپنے مؤقف کی وضاحت کرنے کا موقع فراہم کیا تھا۔

 خیال رہے بھارت نے گزشتہ سال یعنی جون 2020 میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائدکی  تھی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 17 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 20 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 19 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی