نئی دہلی : بھارت نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر مستقل پابند عائد کردی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 9:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ان تمام ایپس کی طرف سے فراہم کی جانے والی وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں، جس کے بعد ان ایپلیکیشنز پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھارت نے ان 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کمپنیوں کو سیکیورٹی سے متعلق اپنے مؤقف کی وضاحت کرنے کا موقع فراہم کیا تھا۔
خیال رہے بھارت نے گزشتہ سال یعنی جون 2020 میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائدکی تھی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 19 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





